Skip to content

Tehqiqat

Primary Menu
  • صفحہ اول
  • کسٹم
  • ایف آئی اے
  • این سی سی آئی اے
  • ایف بی آر
  • نیب
  • سی اے اے
  • ریلوے
  • ای او بی آئی
  • تعلیم
  • بینکنگ
  • اینٹی کرپشن
  • ایس اینڈ جی ڈی
  • صحت
ہمیں فالو کریں
  • Home
  • نیشنل بینک کرپشن کیس میں مرکزی ملزم کو عمر قید سزا، 1 کروڑ 71 لاکھ جرمانہ عائد
  • ایف آئی اے
  • بینکنگ

نیشنل بینک کرپشن کیس میں مرکزی ملزم کو عمر قید سزا، 1 کروڑ 71 لاکھ جرمانہ عائد

Nadir Khan Nadir Khan اگست 1, 2026
Screenshot_2026_0310_015912

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج و سپیشل جج ایف آئی اے گلگت، امیر حمزہ نے نیشنل بینک میں مبینہ مالی خردبرد اور قومی خزانے کو نقصان پہنچانے سے متعلق اہم مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے مرکزی ملزم عبدالغفار کو عمر قید کی سزا ء سمیت ملزم کو ایک کروڑ اکہتر لاکھ (1,71,00,000) روپے جرمانہ عائد کرنے کا حکم جاری کیا۔ معزز عدالت نے فریقین کے دلائل، استغاثہ کی جانب سے پیش کیے گئے شواہد، دستاویزی ریکارڈ، گواہوں کے بیانات اور مقدمے کے مجموعی حقائق کا تفصیلی جائزہ لینے کے بعد فیصلہ سنایا۔ استغاثہ کے مطابق ملزمان پر نیشنل بینک کے تقریباً دو کروڑ ستر لاکھ (2,70,00,000) روپے میں خردبرد، بدعنوانی اور اختیارات کے ناجائز استعمال کے الزامات ثابت ہوئے۔

عدالتی کارروائی کے دوران فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (FIA) کی جانب سے اسسٹنٹ ڈائریکٹر لیگل تسمیہ نے مقدمے کی مؤثر پیروی کی اور شواہد کی بنیاد پر عدالت کو مطمئن کیا، جبکہ نیشنل بینک کی جانب سے سینئر وکیل عمر قاسم نے عدالتی معاونت فراہم کی۔

عدالت نے قرار دیا کہ مالیاتی اداروں میں بدعنوانی، عوامی اعتماد اور قومی خزانے کے تحفظ کے خلاف سنگین جرم ہے، لہٰذا ایسے جرائم میں قانون کے مطابق سخت سزا ناگزیر ہے تاکہ بدعنوانی کی حوصلہ شکنی ہو اور احتساب کا عمل مؤثر بنایا جا سکے۔عدالت نے مقدمے کی تمام کارروائی مکمل ہونے کے بعد آج اپنا محفوظ شدہ فیصلہ سنایا، جس کے تحت مرکزی ملزم کو عمر قید جبکہ شریک ملزم پر بھاری مالی جرمانہ عائد کیا گیا۔

Tags: Account freeze Accountability Breaking News Bribe Courraption Courts DG Fia Exclusive report fia Fia news Nbp Sentence

Post navigation

Previous Previous post:

ایچ آئی وی سروے میں مبینہ اربوں کی بے ضابطگیاں، نیب متحرک، یو این ایڈز کا خفیہ خط بھی تحقیقات کا حصہ

Screenshot_2026_0310_023538
Next Next post:

جامعہ کراچی میں 30 جولائی کا حملہ، کیا اصل ہدف زمینوں پر قبضے کی مزاحمت کرنے والے طلبہ تھے؟

Screenshot_2026_0507_153058

متعلقہ خبریں

file_000000009f6082119622876cb2a97791
  • Uncategorized
  • ایف آئی اے
  • ایف بی آر
  • صحت
  • کسٹم

ڈریپ میں تائیوان میڈیکل ڈیوائسز کی رجسٹریشن کا اسکینڈل؟ خارجہ پالیسی اور فارم 7-A کی خلاف ورزی کے الزامات، تحقیقات کا فیصلہ، ذمہ دار افسران کا معاملہ ایف آئی اے کو بھیجنے کی تیاری

ستمبر 7, 2026 0
resized_600x300
  • Uncategorized
  • ایف آئی اے
  • لوکل باڈیز

سندھ ہائیکورٹ کا عدالتی حکم پر عملدرآمد نہ ہونے پر سخت اظہارِ برہمی، متنازع جائیداد ڈی سیل کرنے کا حکم ETPB کے ایڈمنسٹریٹر کو توہینِ عدالت کے معاملے میں وضاحت تسلی بخش نہ قرار، 10 ستمبر کو کمپلائنس رپورٹ طلب

ستمبر 2, 2026 0

تازہ ترین

  • ڈریپ میں میڈیکل ڈیوائسز کا ریگولیٹری بحران؟ مبینہ بے ضابطگیوں پر افسران کے خلاف تحقیقات
  • این ای ڈی کے تھر انسٹیٹیوٹ کا پروجیکٹ منیجر کراچی میں وائس چانسلر کا پروٹوکول افسر، گریڈ 5 سے 19 تک تیز رفتار ترقی پر سوالات
  • ڈریپ میں تائیوان میڈیکل ڈیوائسز کی رجسٹریشن کا اسکینڈل؟ خارجہ پالیسی اور فارم 7-A کی خلاف ورزی کے الزامات، تحقیقات کا فیصلہ، ذمہ دار افسران کا معاملہ ایف آئی اے کو بھیجنے کی تیاری
  • لکھنؤ کوآپریٹو سوسائٹی میں غیر قانونی پورشنز کی مبینہ سرکاری سرپرستی، ایڈمنسٹریٹر نے آفس سیکرٹری کے بیٹے ڈاکٹر اسامہ کے نام کروڑوں کا پورشن منتقل کردیا
  • کسٹمز ہاؤس کراچی کی سکیورٹی پر بڑا سوالیہ نشان، اسٹور روم سے 20 سرکاری کمپیوٹر چوری، گیٹ پر ڈیوٹی اہلکاروں کی مبینہ غفلت ،اسٹیٹ وئیر ہاؤس کے سامان چوری کرنے والے گینگ کی نشاندہی

ہماری تحقیقات

file_000000009f6082119622876cb2a97791
  • Uncategorized
  • ایف بی آر
  • صحت
  • کسٹم

ڈریپ میں میڈیکل ڈیوائسز کا ریگولیٹری بحران؟ مبینہ بے ضابطگیوں پر افسران کے خلاف تحقیقات

ستمبر 9, 2026 0
Screenshot_2026_0821_083510
  • Uncategorized
  • ایس اینڈ جی ڈی
  • تعلیم

این ای ڈی کے تھر انسٹیٹیوٹ کا پروجیکٹ منیجر کراچی میں وائس چانسلر کا پروٹوکول افسر، گریڈ 5 سے 19 تک تیز رفتار ترقی پر سوالات

ستمبر 8, 2026 0
file_000000009f6082119622876cb2a97791
  • Uncategorized
  • ایف آئی اے
  • ایف بی آر
  • صحت
  • کسٹم

ڈریپ میں تائیوان میڈیکل ڈیوائسز کی رجسٹریشن کا اسکینڈل؟ خارجہ پالیسی اور فارم 7-A کی خلاف ورزی کے الزامات، تحقیقات کا فیصلہ، ذمہ دار افسران کا معاملہ ایف آئی اے کو بھیجنے کی تیاری

ستمبر 7, 2026 0
Screenshot_2026_0901_151400
  • Uncategorized
  • ایس اینڈ جی ڈی
  • اینٹی کرپشن
  • نیب

لکھنؤ کوآپریٹو سوسائٹی میں غیر قانونی پورشنز کی مبینہ سرکاری سرپرستی، ایڈمنسٹریٹر نے آفس سیکرٹری کے بیٹے ڈاکٹر اسامہ کے نام کروڑوں کا پورشن منتقل کردیا

ستمبر 6, 2026 0
fbr-and-pakistan-customs-600x300
  • Uncategorized
  • ایف بی آر
  • کسٹم

کسٹمز ہاؤس کراچی کی سکیورٹی پر بڑا سوالیہ نشان، اسٹور روم سے 20 سرکاری کمپیوٹر چوری، گیٹ پر ڈیوٹی اہلکاروں کی مبینہ غفلت ،اسٹیٹ وئیر ہاؤس کے سامان چوری کرنے والے گینگ کی نشاندہی

ستمبر 2, 2026 0
resized_600x300
  • Uncategorized
  • ایف آئی اے
  • لوکل باڈیز

سندھ ہائیکورٹ کا عدالتی حکم پر عملدرآمد نہ ہونے پر سخت اظہارِ برہمی، متنازع جائیداد ڈی سیل کرنے کا حکم ETPB کے ایڈمنسٹریٹر کو توہینِ عدالت کے معاملے میں وضاحت تسلی بخش نہ قرار، 10 ستمبر کو کمپلائنس رپورٹ طلب

ستمبر 2, 2026 0
  • ایف آئی اے
  • ایف بی آر
  • نیب
  • کسٹم
  • سی اے اے
  • ریلوے
  • ای او بی آئی
  • لوکل باڈیز
  • ایس اینڈ جی ڈی
Copyright © All rights reserved. | ChromeNews by AF themes.