Skip to content

Tehqiqat

Primary Menu
  • صفحہ اول
  • کسٹم
  • ایف آئی اے
  • این سی سی آئی اے
  • ایف بی آر
  • نیب
  • سی اے اے
  • ریلوے
  • ای او بی آئی
  • تعلیم
  • بینکنگ
  • اینٹی کرپشن
  • ایس اینڈ جی ڈی
  • صحت
ہمیں فالو کریں
  • Home
  • نیشنل بینک کرپشن کیس میں مرکزی ملزم کو عمر قید سزا، 1 کروڑ 71 لاکھ جرمانہ عائد
  • ایف آئی اے
  • بینکنگ

نیشنل بینک کرپشن کیس میں مرکزی ملزم کو عمر قید سزا، 1 کروڑ 71 لاکھ جرمانہ عائد

Nadir Khan Nadir Khan اگست 1, 2026
Screenshot_2026_0310_015912

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج و سپیشل جج ایف آئی اے گلگت، امیر حمزہ نے نیشنل بینک میں مبینہ مالی خردبرد اور قومی خزانے کو نقصان پہنچانے سے متعلق اہم مقدمے کا فیصلہ سناتے ہوئے مرکزی ملزم عبدالغفار کو عمر قید کی سزا ء سمیت ملزم کو ایک کروڑ اکہتر لاکھ (1,71,00,000) روپے جرمانہ عائد کرنے کا حکم جاری کیا۔ معزز عدالت نے فریقین کے دلائل، استغاثہ کی جانب سے پیش کیے گئے شواہد، دستاویزی ریکارڈ، گواہوں کے بیانات اور مقدمے کے مجموعی حقائق کا تفصیلی جائزہ لینے کے بعد فیصلہ سنایا۔ استغاثہ کے مطابق ملزمان پر نیشنل بینک کے تقریباً دو کروڑ ستر لاکھ (2,70,00,000) روپے میں خردبرد، بدعنوانی اور اختیارات کے ناجائز استعمال کے الزامات ثابت ہوئے۔

عدالتی کارروائی کے دوران فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (FIA) کی جانب سے اسسٹنٹ ڈائریکٹر لیگل تسمیہ نے مقدمے کی مؤثر پیروی کی اور شواہد کی بنیاد پر عدالت کو مطمئن کیا، جبکہ نیشنل بینک کی جانب سے سینئر وکیل عمر قاسم نے عدالتی معاونت فراہم کی۔

عدالت نے قرار دیا کہ مالیاتی اداروں میں بدعنوانی، عوامی اعتماد اور قومی خزانے کے تحفظ کے خلاف سنگین جرم ہے، لہٰذا ایسے جرائم میں قانون کے مطابق سخت سزا ناگزیر ہے تاکہ بدعنوانی کی حوصلہ شکنی ہو اور احتساب کا عمل مؤثر بنایا جا سکے۔عدالت نے مقدمے کی تمام کارروائی مکمل ہونے کے بعد آج اپنا محفوظ شدہ فیصلہ سنایا، جس کے تحت مرکزی ملزم کو عمر قید جبکہ شریک ملزم پر بھاری مالی جرمانہ عائد کیا گیا۔

Tags: Account freeze Accountability Breaking News Bribe Courraption Courts DG Fia Exclusive report fia Fia news Nbp Sentence

Post navigation

Previous Previous post:

ایچ آئی وی سروے میں مبینہ اربوں کی بے ضابطگیاں، نیب متحرک، یو این ایڈز کا خفیہ خط بھی تحقیقات کا حصہ

Screenshot_2026_0310_023538
Next Next post:

جامعہ کراچی میں 30 جولائی کا حملہ، کیا اصل ہدف زمینوں پر قبضے کی مزاحمت کرنے والے طلبہ تھے؟

Screenshot_2026_0507_153058

متعلقہ خبریں

28082251d839a7d
  • این سی سی آئی اے
  • بینکنگ

کال سینٹر مافیا کے مبینہ سرغنہ مرتضیٰ عرف ہانی کے مالی نیٹ ورک کی چھان بین ،قریبی بااثر افراد بھی زد میں؟

جولائی 22, 2026 0
newlogo2
  • ایس اینڈ جی ڈی
  • ایف آئی اے
  • اینٹی کرپشن
  • لوکل باڈیز
  • نیب

وفاقی آئینی عدالت کے فیصلے میں نسلہ ٹاور کا ذکر نہیں، پھر اسے شہ سرخی کس نے بنایا؟ 9 جولائی کے تحریری حکم کی تشریح پر بڑے سوالات

جولائی 15, 2026 0

تازہ ترین

  • جامعہ NED کا تھر پارکر پروجیکٹ TIEST کی معلومات دینے سے گریز، سندھ انفارمیشن کمیشن کا ریکارڈ فراہم کرنے کا حکم
  • جامعہ کراچی کے مستقل وائس چانسلر کی تعیناتی کا معمہ، سیکورٹی کلئیرنس مکمل ہونے کے بعد سمری مسترد، نئے ناموں کے لئے نیا اشتہار آنے کا امکان
  • این ای ڈی یونیورسٹی کراچی کے فوڈ انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ میں 5 کروڑ 71 لاکھ روپے سے زائد کی مشینری غائب؟ آڈٹ میں اہم انکشاف
  • جامعہ کوہاٹ میں 150 سے زائد متنازع بھرتیوں اور تقرریوں کا انکشاف، ایکٹ، کابینہ فیصلوں اور میرٹ کی مبینہ خلاف ورزیوں کی دستاویزات سامنے آگئیں
  • وزیر اعلی سندھ کی انسپکشن رپورٹ آڑے آگئی،جامعہ کراچی میں ORIC ڈائریکٹر حورالعین کے کنٹریکٹ میں توسیع نہ ہو سکی

ہماری تحقیقات

Screenshot_2026_0816_125047
  • Uncategorized
  • ایس اینڈ جی ڈی
  • تعلیم

جامعہ NED کا تھر پارکر پروجیکٹ TIEST کی معلومات دینے سے گریز، سندھ انفارمیشن کمیشن کا ریکارڈ فراہم کرنے کا حکم

اگست 16, 2026 0
Screenshot_2026_0507_153058
  • Uncategorized
  • ایس اینڈ جی ڈی
  • تعلیم

جامعہ کراچی کے مستقل وائس چانسلر کی تعیناتی کا معمہ، سیکورٹی کلئیرنس مکمل ہونے کے بعد سمری مسترد، نئے ناموں کے لئے نیا اشتہار آنے کا امکان

اگست 15, 2026 0
Screenshot_2026_0803_022824
  • Uncategorized
  • تعلیم

این ای ڈی یونیورسٹی کراچی کے فوڈ انجینئرنگ ڈیپارٹمنٹ میں 5 کروڑ 71 لاکھ روپے سے زائد کی مشینری غائب؟ آڈٹ میں اہم انکشاف

اگست 10, 2026 0
Screenshot_2026_0804_234931
  • Uncategorized
  • تعلیم

جامعہ کوہاٹ میں 150 سے زائد متنازع بھرتیوں اور تقرریوں کا انکشاف، ایکٹ، کابینہ فیصلوں اور میرٹ کی مبینہ خلاف ورزیوں کی دستاویزات سامنے آگئیں

اگست 4, 2026 0
Screenshot_2026_0507_153058
  • ایس اینڈ جی ڈی
  • تعلیم

وزیر اعلی سندھ کی انسپکشن رپورٹ آڑے آگئی،جامعہ کراچی میں ORIC ڈائریکٹر حورالعین کے کنٹریکٹ میں توسیع نہ ہو سکی

اگست 4, 2026 0
Screenshot_2025_1129_150306
  • Uncategorized
  • ایس اینڈ جی ڈی

ڈیفنس سے معروف ہوٹلیئر کے مبینہ اغوا کا معاملہ سندھ ہائی کورٹ پہنچ گیا، ڈی جی رینجرز، آئی جی سندھ کو نوٹس جاری

اگست 3, 2026 0
  • ایف آئی اے
  • ایف بی آر
  • نیب
  • کسٹم
  • سی اے اے
  • ریلوے
  • ای او بی آئی
  • لوکل باڈیز
  • ایس اینڈ جی ڈی
Copyright © All rights reserved. | ChromeNews by AF themes.